Show more
6 days ago • SACH TV HD
2
0
6 days ago • SACH TV HD
میلا چراغاں فیسٹیول شالیمار گارڈن لاہور پروگرام میرا پاکستان کس نمبر دو پروگرام پورا دیکھنے کے لیے چینل پر وزٹ کریں ویڈیو پسند انے کی صورت میں ویڈیو کو پسند کریں اور ویڈیو کو شیئر کریں
1
0
6 days ago • SACH TV HD
میلا چراغاں فیسٹیول شالیمار گارڈن لاہور کس نمبر دو پروگرام پورا دیکھنے کے لیے چینل پر وزٹ کریں
2
0
8 days ago • SACH TV HD
پروگرام پورا دیکھنے کے لیے چینل پر وزٹ کریں
1
0
8 days ago • SACH TV HD
میاں چنوں ضلع خانیوال کی تحصیل میں انٹرویو کرتے ہوئے
1
0
13 days ago • SACH TV HD
میلہ چراغہ حضرت سخی مادو لال حسین
2
0
13 days ago • SACH TV HD
Develop on the channel to watch the program complete
2
0
13 days ago • SACH TV HD
لاہور شالیمار گارڈن میں سی ایم پنجاب مریم نواز کی جانب سے خوبصورت فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر لاہور بھر اور دوسرے شہروں سے لوگوں نے بھرپور شرکت کی بچوں اور بڑوں نے خوب انجوائے کیا کہیں ڈھول کی تھاپ پر رقص اور کہیں کھانوں کی محفلیں سجائی گئی شہریوں نے بے حد خوشی کا اظہار کیا اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا بے حد شکریہ ادا کیا اور اپیل کی کہ ایسے فیسٹیول ہر سال ہر شہر میں ہونے چاہیے پروگرام پورا دیکھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
3
0
2 weeks ago (edited) • SACH TV HD
لاہور شالیمار گارڈن میں میلہ چراغاں کے حوالے سے وزیراعلی پنجاب منیر نواز کی ہدایت پر خوبصورت فیسٹیول کا انعقاد جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی خوبصورت فیسٹیول کو خوب انجوائے کیا اور رنگا رنگ کھانوں کے سٹال میوزکل شو اور پنجاب پاکستان کی ثقافت کو برقرار رکھتے ہوئے تمام لوگوں نے میلے کو انجوائے کیا سکیورٹی کے حوالے سے فل پروف انتظامات کیے گئے ہیں کسی بھی قسم کی بد مذہبی کا پھیلنے کا کوئی خدشہ کوئی شکایت سامنے نہیں ائی
4
0
1 month ago • SACH TV HD
میلا چراغاں حضرت علی مادلال حسین
1
0